یہ جو اللہ تعالٰی تک پہنچنے کا راستہ ہے نا وہ بہت طویل ہے ضروری نہیں کہ ہم اس کے آخر تک پہنچ جائیں ضروری تو یہ ہے کہ جب ہمیں موت آئے تو ہم اسی راستے پر چل رہے ہوں ـ اس کی رضا میں راضی ہوں ـ اللہ نے ھم سے کوشش مانگی ہے نتیجہ نہیں ـ

via Branded Lollipops http://ift.tt/2oedHQK
Comments