اے ابن آدم! ایک تیری چاہت ھے . . ایک میری چاہت ھے . . اگر تو نے پیروی کی اس کی .. جو میری چاہت ھے . . تو بخش دوں گا تجھ کو جو تیری چاہت ھے . . اگر تو نے نافرمانی کی اس کی جو میری چاہت ھے . . تو تھکا دوں گا تجھ کو اس میں جو تیری چاہت ھے . . اور پھر ہو گا وہی .. جو میری چاہت ھے
Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq
Comments