ایک درویش مستی کے عالم میں جارہاتھا اور کہتا جو کرتا ہے سو اللہ کرتا ہے ایک شریر انسان نے اٹھا کر پتھر مارا اور منافقانہ قہقہہ مارا درویش اسکی آنکھ میں آنکھ ڈال کر گھورنے لگا اس شخص نے کہا تم تو کہتے ہو جو کرتا ہے اللہ کرتا ہے پھر گھورتے کیوں ہو درویش نے کہا ہاں یہی سچ ہے جو کرتا ہے اللہ کرتا ہے میں تو یہ دیکھ رہا تھا اس کرنے کرانے میں کس نے اپنا منہ کالا کرایا؟ اللہ علم رکھتا ہے لیکن اسکا علم کسی کا اختیار سلب نہیں کرتا ہے وہ ذات اختیار دے کر امتحان لے رہی ہے. درویش #Ali
from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq
via IFTTT
via IFTTT
Comments