Skip to main content

Posts

Showing posts from September, 2016

ایک آدمی نے دو شادیاں کیں ، ہر معاملے میں وہ ان دو بیویوں کے ساتھ برابری اور انصاف کا خیال کیا کرتا تھا، قضائے الہی سے دونوں کی ایک ہی دن موت واقع ہوگئی، اپنی عادت کے مطابق اس نے دونوں کو غسل بھی ایک ہی وقت میں دلوایا، جب گھروں سے جنازے نکالنے کا موقع آیا تو دروازہ ایک ہی تھا، اس بے چارے نے بڑھئی کو بلاکر ایک دروازہ اور لگوایا؛ تاکہ انصاف کے تقاضوں پر عمل ہوسکے اور دونوں کا جنازہ ایک ہی وقت میں گھر سے نکالا جائے، جنازے ایک ساتھ گھر سے نکلے اور ایک ساتھ ان دونوں بیویوں کی تدفین عمل میں آئی، شوہر نے خدا کا شکر ادا کیا اور خوش ہوتا رہا کہ میں نے کسی کے ساتھ زیادتی نہیں کی، کسی رات ایک بیوی خواب میں آ کر کہنے لگی: اللہ تمہیں کبھی معاف نہیں کرے گا، تم نے میرے ساتھ زیادتی کی، میں تم سے ناراض ہوں، شوہر کے چودہ طبق روشن ہوگئے، اس نے وجہ پوچھی پتہ ہے جواب کیا ملا؟ تم نے میرے جنازے کو پرانے دروازے سے باہر نکالا اور اپنی دوسری بیوی کو نئے دروازے سے . 😜😜😜😜😜😜😜😜 #Ali

from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq via IFTTT

بیٹی !!! میری گاڑی کی چابی تو لانا ۔۔۔ جی بابا ۔۔۔۔ ابھی لائی ۔۔ بیٹی : چائے بنا کر لاو مجھے باہر جانا ہے ۔۔ جی ابھی لائی بابا ۔۔۔۔ بہو۔۔۔ او بہو ) سسر نے آواز دی ( میری دوائیاں کہاں ہیں ؟ جی وہ آپ کے روم میں رکھ دی تھیں اور پانی کا گلاس بھی ۔۔ ابھی آپکے لئے کھانا لگا رہی ہوں ۔۔۔ امی جی ۔۔۔۔ امی جی ) بیٹے نے آواز دی ( میرے شوز کہاں ہیں ؟؟ مل نہیں رہے ۔۔ مجھ کھیلنے جانا ہے ۔ بیٹا وہیں تو رکھے تھے ۔ اچھا بیٹھ، میں لاتی ہوں ۔۔ امی جی ۔۔۔۔ نیا والا جوڑا کہاں ہے میرا !! الماری میں نہیں ہے ۔۔ بیٹا وہ صبح دھویا تھا ۔۔ اچھا چل سوکھ گیا ہوگا تو میں استری کر کے لاتی ہوں ۔۔۔ بیگم ۔۔۔۔ بیگم ) میاں نے آواز دی ( جلدی سے چائے کا انتظام کرو میرے کچھ دوست آرہے ہیں اور ساتھ میں کچھ کھانے کیلئے بھی بنا دینا ۔۔۔ اور سنو میری لال والی شرٹ بھی ریڈی کر دو ۔۔ اور۔۔۔۔ اور سنو وہ جو امپوٹڈ والی پرفیوم آئی تھی میرے لیے باہر سے وہ بھی پکڑا دو مجھے ۔۔ ) صوفے پر بیٹھے بیٹھے آڈر جاری کیا ( جی ابھی لائی ۔۔۔۔ سمینہ ۔۔۔۔ سمینہ ) مالکن نے آواز دی ( برتن دھو لیے تو صحن میں پوچھا مار دیو اچھے سے۔۔۔ بازار سے سبزی لانا مت بھولنا اور چھوٹو کے کپڑے درزی کو دئے تھے واپسی پر لیتے آنا ۔۔۔ مِس جی ۔۔۔۔ ) کلاس میں بیٹے بچے نے ٹیچر کو آواز دی ( وہ پہلا والا لفظ کیا لکھا ہے ؟ اور میم یہ سوال سمجھ نہیں آیا ۔۔۔ پھر سے سمجھائیں ۔۔ اچھا ابھی سمجھاتی ہوں۔۔۔ یوں ہی صبح سے خدمتیں شروع ہوتیں ہیں اور رات گئے تک جاری رہتی ہیں ۔۔۔ ابھی تھکاوٹ کی وجہ سے کمر سیدھی نہیں ہو پاتی کے پھر صبح کا الارم بج اٹھتا ہے۔ وہ بیچاری عورت بیل کیطرح پھر سے جی ابھی لائی ۔۔ جی جو حکم۔۔۔ جی کہنے کیلئے تیار کھڑی نظر آتی ہے ۔۔ اوپر بیان کیے گئے تمام کردار عورت ہی کے کئ روپ ہیں جسے بدقسمتی سے نظرانداز کر دیا جاتا ہے صرف اس وجہ سے کہ وہ کمزور ہے۔۔۔۔ اپنا حق لے نہیں سکتی۔۔۔ مانگ نہیں سکتی ۔۔۔ صبح اٹھتے ہی ناشتہ تیار ملنا۔۔۔ کپڑے استری ملنے۔۔۔ چائے بنی ملنی۔۔۔ جوتے پالش ملنے۔۔۔۔ گھر صاف ستھرا نظر آنا یہ سب مشین کا کام تو نہیں۔۔۔ نا ہی آسمانی فرشتے میرے یا آپ کے گھر آکر یہ سب کچھ کر جاتے ہیں ۔۔۔ بلکہ یہ سب ایک جیتے جاگتے انسان کا کیا دھرا ہے مگر بدلے میں اسے کیا دیا جاتا ہے !!!! کچھ نہیں سوائے طعنوں کے۔۔ لکھ لیجیے شاید کہ آپکے دل میں یہ بات اتر جائے ۔۔۔ وہ لوگ جو ماوں بہنوں بیٹیوں بہووں کو صرف اس وجہ سے اپنی زبان کی تیزی دکھاتے ہیں کہ وہ ایک " عورت ذات " ہیں تو پھر مجھے کہنے دو ہو سکتا ہے بات ذرہ سخت ہو جائے مگر حق کا تقاضا یہی ہے کہ بات کہ دی جائے ۔۔ " مانا کہ ہمارے آباو اجداد نے جنگیں لڑیں اسلام کی خاطر۔۔۔۔ بچے قربان کئے اسلام کی خاطر۔۔۔۔ اسلام کا جھنڈا جگہ جگہ لہرایا ۔۔۔۔ خلافت کا تاج پہنایا گیا ۔۔۔ سینے پر تیر کھائے۔۔۔۔ جسم نیزوں سے چھلنی کروائے۔۔۔ دعوت دین کی خاطر پیدل چلے۔۔۔۔ گھر بار چھوڑا۔۔۔۔ چلو مان لیا مردوں نے نعرہ تکبیر بلند آواز سے لگایا ہوگا مگر یہ سب بعد میں ۔۔ ان سب کا دوسرا نمبر کیونکہ میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر سب سے پہلے ایمان لانے والی ایک عورت ) ام المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا ( تھیں۔۔ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر پہلی وحی کے بعد گھبراہٹ اور خوف کی سی ملی جلی کیفیت آن پڑی تو وہاں کوئی مرد نہیں تھا تسلی دینے کو ۔۔۔ ایک عورت تھی ۔۔ ہاں بعد میں بیشک مردوں کی لائن لگی ہو اس سے کوئی غرض نہیں ۔۔ تو اگر تمہارے پاس عورت کو عزت دینے کیلئے اور کوئی وجہ نا ہو ۔۔۔۔۔ ساری دلیلیں ماند پڑ جائیں تو صرف اتنا سوچ لینا جس نبی سے محبت کا دم بھرتے ہو اسے سب سے پہلے تسلی اور حوصلہ دینے والی یہ عورت ذات ہی تھی۔ #Ali

from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq via IFTTT

Few months ago I read a quotation; Imagination is more powerful than knowledge. But..... Yesterday.....I realize that imagination is nothing without knowledge..... You can't imagine anything without it's knowledge..... You must have to get knowledge of things to imagine..... In mathematical form😁😁😁 Imagination=f(knowledge) So what's ur opinion? #Ali

from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq via IFTTT

پروفیسر صاحب انتہائی اہم موضوع پر لیکچر دے رہے تھے، جیسے ہی آپ نے تختہ سیاہ پر کچھ لکھنے کیلئے رخ پلٹا کسی طالب علم بے سیٹی ماری۔ پروفیسر صاحب نے مڑ کر پوچھا کس نے سیٹی ماری ہے تو کوئی بھی جواب دینے پر آمادہ نا ہوا۔ آپ نے قلم بند کر کے جیب میں رکھا اور رجسٹر اٹھا کر چلتے ہوئے کہا؛ میرا لیکچر اپنے اختتام کو پہنچا اور بس آج کیلئے اتنا ہی کافی ہے۔ پھر انہوں نے تھوڑا سا توقف کیا، رجسٹر واپس رکھتے ہوئے کہا، چلو میں آپ کو ایک قصہ سناتا ہوں تاکہ پیریڈ کا وقت بھی پورا ہوجائے۔ کہنے لگے: رات میں نے سونے کی بڑی کوشش کی مگر نیند کوسوں دور تھی۔ سوچا جا کر کار میں پٹرول ڈلوا آتا ہوں تاکہ اس وقت پیدا ہوئی کچھ یکسانیت ختم ہو، سونے کا موڈ بنے اور میں صبح سویرے پیٹرول ڈلوانے کی اس زحمت سے بھی بچ جاؤں۔ پھر میں نے پیٹرول ڈلوا کر اُسی علاقے میں ہی وقت گزاری کیلئے ادھر اُدھر ڈرائیو شروع کردی۔ کافی مٹرگشت کے بعد گھر واپسی کیلئے کار موڑی تو میری نظر سڑک کے کنارے کھڑی ایک لڑکی پر پڑی، نوجوان اور خوبصورت تو تھی مگر ساتھ میں بنی سنوری ہوئی بھی، لگ رہا تھا کسی پارٹی سے واپس آ رہی ہے۔ میں نے کار ساتھ جا کر روکی اور پوچھا، کیا میں آپ کو آپ کے گھر چھوڑ دوں؟ کہنے لگی: اگر آپ ایسا کر دیں تو بہت مہربانی ہوگی، مجھے رات کے اس پہر سواری نہیں مل پا رہی۔ لڑکی اگلی سیٹ پر میرے ساتھ ہی بیٹھ گئی، گفتگو انتہائی مہذب اور سلجھی ہوئی کرتی تھی، ہر موضوع پر مکمل عبور اور ملکہ حاصل تھا، گویا علم اور ثقافت کا شاندار امتزاج تھی۔ میں جب اس کے بتائے ہوئے پتے ہر اُس کے گھر پہنچا تو اُس نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اُس نے مجھ جیسا باشعور اور نفیس انسان نہیں دیکھا، اور اُس کے دل میں میرے لیئے پیار پیدا ہو گیا ہے۔ میں نے بھی اُسے صاف صاف بتاتے ہوئے کہا، سچ تو یہ ہے کہ آپ بھی ایک شاہکار خاتوں ہیں، مجھے بھی آپ سے انتہائی پیار ہو گیا ہے۔ ساتھ ہی میں نے اُسے بتایا کہ میں یونیوسٹی میں پروفیسر ہوں، پی ایچ ڈی ڈاکٹراور معاشرے کا مفید فرد ہوں۔ لڑکی نے میرا ٹیلیفون نمبر مانگا جو میں نے اُسے بلا چوں و چرا دیدیا۔ میری یونیورسٹی کا سُن کر اُس نے خوش ہوتے ہوئے کہا؛ میری آپ سے ایک گزارش ہے۔ میں نے کہا؛ گزارش نہیں، حکم کرو۔ کہنے لگی؛ میرا ایک بھائی آپ کی یونیوسٹی میں پڑھتا ہے، آپ سے گزارش ہے کہ اُس کا خیال رکھا کیجیئے۔ میں نے کہا؛ یہ تو کوئی بڑی بات نہیں ہے، آپ اس کا نام بتا دیں۔ کہنے لگی؛ میں اُس کا نام نہیں بتاتی لیکن آپ کو ایک نشانی بتاتی ہوں، آپ اُسے فوراً ہی پہچان جائیں گے۔ میں نے کہا؛ کیا ہے وہ خاص نشانی، جس سے میں اُسے پہچان لوں گا۔ کہنے لگی؛ وہ سیٹیاں مارنا بہت پسند کرتا ہے۔ پروفیسر صاحب کا اتنا کہنا تھا کہ کلاس کے ہر طالب علم کی نظر غیر ارادی طور پر اُس لڑکے کی طرف اُٹھ گئی جس نے سیٹی ماری تھی۔ پروفیسر صاحب نے اُس لڑکے کو مخاطب ہوتے ہوئے کہا، اُٹھ اوئے جانور، تو کیا سمجھتا ہے میں نے یہ پی ایچ ڈی کی ڈگری گھاس چرا کر لی ہے کیا؟ #Ali

from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq via IFTTT

Duz Duz Duz Duz Duz💣💣 Congratulations Winers List Round 1 >> #Sadi_the_great Round 2 >#moiz_burni Round 3 #Sadi_the_great Round 4 #Sadi_the_great Round 5 #Sadi_the_great Round 6 #Sadi_the_great Round 7 #Sadi_the_great Round 8 #Sadi_the_great Round 9 #ahmad_gujjar Round 10 #Sadi_the_great 🎁🎂🎈🎉🎊🎂🎈🎉🎊🎍🎂🎈🎉🎍 COngoo Karo Sab #ehmad

from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq via IFTTT

8,9 pathan tash khail rahy thay k police ki gari aa gai... 1 pathan bhag kar police ki gari main beth geya. Police waly boly : k hum tum logo ko pakarnay aye aur tum apny aap gari main Q aa kAr beth gaye.....? Pathan : Last time jAb hUm pakray gaye thay to mujhe gari main kharay ho kAr jana para tha..😜😜😜 #churail 😜😜😜😂😂😂😂

from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq via IFTTT

!Suno! Yoon chup say na raha karo, Kabhi to kuch kaha karo, Yoon khamosh say jo ho jatay ho, Dil ko weham sa ho jata hai, Kahin khafa to nahi ho, Tum boltay achay lagtay ho, Tum dant'tay achay lagtay ho, Kabhi shararat say, Kabhi gussay say, Tum hanstay achay lagtay ho, !Suno! Yoon chup say na raha karo... Kabi to kuch kaha kro...." #churail

from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq via IFTTT

Very interesting & meaningful msg to share: If: A B C D E F G H I J K LM N O P Q R S T U V W X Y Z is equal to: 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 Then, H+A+R+D+W+O+R+K ; 8+1+18+4+23+15+18+11=98% K+N+O+W+L+E+D+G+E ; 11+14+15+23+12+5+4+7+5=96% L+O+V+E; 12+15+22+5 = 54% L+U+C+K ; 12+21+3+11 = 47% None of them makes 100%. Then what makes 100%? Is it Money? NO! M+O+N+E+Y= 13+15+14+5+25=72% Leadership? NO! L+E+A+D+E+R+S+H+I+P= 12+5+1+4+5+18+19+8+9+16=97% Every problem has a solution, only if we perhaps change our "ATTITUDE"... A+T+T+I+T+U+D+E ; 1+20+20+9+20+21+4+5 = 100% It is therefore OUR ATTITUDE towards Life and Work that makes OUR Life 100% Successful. Amazing mathematics #ehmad

from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq via IFTTT

1 admi RO ;-( rha tha Kisi ne usse waja pochi? Usne kaha Mera 1 beta tha mene use parhaya socha use bara admi banaongaB-), Us ko #Matric_INTER_BA_MA or phr bahir parhai ko bheja, Mgar? Achank wo bemar ho gya or Dr ne jwab de dya or wo apni zindgi ki last sansen gin rha tha, 1 din bola Abu mere certifcate le ayen, Jb me laya to bola Abu ye meri sb Digriyan hen, Mgr Abu apne MUJHE "#QURAN" nhi parhaya me "#ALLAH" ko kya jwab duunga. #QURAN_PAK ki taleem ko aam kare.. #Tiger

from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq via IFTTT

Kaise Bataon Main Tumhain Mere Liye Tum Kon Ho Kaise Bataon Main Tumhain Mere Liye Tum Kon Ho, Kaise Bataon Main Tumhain Tum Dharkano Ka Geet Ho Jeewan Ka Tum Sangeet Ho, Tum Zindagi Tum Bandagi Tum Roshni, Tum Tazgi Tum Har Khushi, Tum Pyar Ho Parmet Ho Man Meet Ho, Aankhon Mein Tum Yadon Mein Tum, Sanson Mein Tum Aanhon Mein Tum, Neendon Mein Tum Khabon Mein Tum, Tum Ho Meri Har Bat Mein Tum Ho, Mere Din Rat Mein Tum Subha Mein Tum, Sham Mein Tum Soch Mein Tum, Kaam Mein Mere Liye Panaa Bhi Tum, Mere Liye Khona Bhi Tum Mere Liye Hansna Bhi Tum, Mere Liye Rona Bhi Tum Aur Jagna Sona Bhi Tum, Jaon Kahein Dekhon Kahein, Tum Ho Wahan Tum Ho Wahein, Kaise Bataon Main Tumhain, Continuous . ..... #ehmad

from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq via IFTTT

It's not wrong to be upset. It's not wrong to cry. It's not wrong to want attention. It's not even wrong to scream or throw a fit. What is wrong is to keep it all inside. What is wrong is to blame and punish yourself for simply being human. What is wrong is to never be heard and to be alone in your pain. Share it. Let it out. Tears are good. What flows is alive. Crying is like a thundershower for the soul. The air feels so wonderful after the rain. Don't think too much. Breathe. Don't be harsh or demanding on yourself. Just experience your feelings and know that your tears are announcing change in your life. Change is coming; like a summer rain — to wash away your pain. Have faith that things are getting better. — Bryant McGill #Ali

from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq via IFTTT

Han to wo mai keh rahi Winners hain 1st #Sadi well done larkii bohot jhoot bollay tum na us k lia sorry 😂😂😂😂😂🔫 2nd #Chullbulli well done 😃👏👏 well played 😍✌ And 3rd or last #Ehmed 😒 :\ bohot burra ho pehlii daffa mai na ya dare kisi ko dia tha 😣 but phir bhi Jo 2 tareefain ki awlaa thiii 😍😍✌✌ thnkuu 😂😂 aap sa bhi jhoot bulwaya sorry 😁😁😂😂 Anyway ya lo patakhay shatakhay 🎆🎆🎇🎇🎉🎉🎊🎊🎊🎊🎆🎆🎇😂😍 #Dua

from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq via IFTTT

Finally the big day is here. ALHUMDULILAH 😇🙈 m very Happy :) I'm getting #Engaged on 21th september 2016. I know it's sudden, But I didn't want everyone in my business so please don't take it personal if you didn't already know. Seeing that its right around the corner, I'm not planning a big function. I will be inviting some family and my closest friends. I'll be mailing out invites soon so I would really appreciate your presence on this day. Please don't worry about bringing any gifts since its short notice, Just bring me someone I can get engaged to. Let's see who reads this entire status. I found this hilarious. Copy & paste to your wall and see how many fall for it. Plus i was really getting bored 😂 😁😄😝 Lolzzzz😂😂😂😂😂😂😂 #Ali

from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq via IFTTT

😀😁😂😃😄😅😆😉😊😋😎😍😘😗😙☺🙂🤗😇🤔😐😑😶🙄😏😣😥😮🤐😯😪😫😴😌🤓😛😜😝🙁😒😓😔😕😖🙃😷🤒🤕🤑😲😞😟😤😢😭😦😧😨😩😬😰😱😳😵😡😠😈👿👹👺💀👻👽👾🤖💩😺😸😹😻😼😽🙀😿😾🙈🙉🙊👦👧👨👩👴👵👶👱👮👲👳👷👸💂🕵🎅👼👯💆💇👰🙍🙎🙅🙆💁🙋🙇🙌🙏🗣👤👥🚶🏃💃🕴👫👬👭💏👨‍❤️‍💋‍👨👩‍❤️‍💋‍👩💑👨‍❤️‍👨👩‍❤️‍👩👪👨‍👨‍👦👨‍👨‍👦‍👦👨‍👨‍👧👨‍👨‍👧‍👦👨‍👨‍👧‍👧👨‍👩‍👦👨‍👩‍👦‍👦👨‍👩‍👧👨‍👩‍👧‍👦👨‍👩‍👧‍👧👩‍👩‍👦👩‍👩‍👦‍👦👩‍👩‍👧👩‍👩‍👧‍👦👩‍👩‍👧‍👧💪👈👉☝👆🖕👇✌🖖🤘🖐✊✋👊👌👍👎👋👏👐💅👂👃👣👀👁👅👄💋💘❤💓💔💕💖💗💙💚💛💜💝💞💟💌💤💢💣💥💦💨💫💬🗨🗯💭👁‍🗨🕳👓🕶👔👕👖👗👘👙👚👛👜👝🛍🎒👞👟👠👡👢👑👒🎩🎓📿💄💍💎🐒🐶🐕🐩🐺🐱🐈🦁🐯🐅🐆🐴🐴🐎🦄🐂🐃🐄🐷🐖🐗🐽🐏🐑🐐🐪🐫🐘🐭🐁🐀🐹🐰🐇🐿🐻🐨🐼🐾🦃🐔🐓🐣🐤🐥🐦🐧🕊🐸🐊🐢🐍🐲🐉🐳🐋🐬🐟🐠🐡🐙🐚🦀🐌🐛🐜🐝🐞🕷🕸🦂💐🌸💮🏵🌹🌺🌻🌼🌷🌱🌲🌳🌴🌵🌾🌿🍀🍁🍂🍃🍇🍈🍉🍊🍋🍌🍍🍎🍏🍐🍑🍒🍓🍅🍆🌽🌶🍄🌰🍞🧀🍖🍗🍔🍟🍕🌭🌮🌯🍿🍲🍱🍘🍙🍚🍛🍜🍝🍠🍢🍣🍤🍥🍡🍦🍧🍨🍩🍪🎂🍰🍫🍬🍭🍮🍯🍼☕🍵🍶🍾🍷🍸🍹🍺🍻🍽🍴🍳🏺🌍🌎🌏🌐🗺🏔🌋🗻🏕🏖🏜🏝🏞🏟🏛🏗🏘🏙🏚🏠🏡⛪🕋🕌🕍🏢🏣🏤🏥🏦🏨🏩🏪🏫🏬🏭🏯🏰💒🗼🗽🗾⛲⛺🌁🌃🌄🌅🌆🌇🌉♨🌌🎠🎡🎢💈🎪🎭🖼🎨🎰🚂🚃🚄🚅🚆🚇🚈🚉🚊🚝🚞🚋🚌🚍🚎🚏🚐🚑🚒🚓🚔🚕🚖🚗🚘🚙🚚🚛🚜🚲⛽🛣🛤🚨🚥🚦🚧⚓⛵🚣🚤🛳🛥🚢✈🛩🛫🛬💺🚁🚟🚠🚡🚀🛰🛎🚪🛌🛏🛋🚽🚿🛀🛁⌛⏳⌚⏰🕰🕛🕧🕐🕜🕑🕝🕒🕞🕓🕟🕔🕠🕕🕡🕖🕢🕗🕣🕘🕤🕙🕥🕚🕦🌑🌒🌓🌔🌕🌖🌗🌘🌙🌚🌛🌜🌡☀🌝🌞⭐🌟🌠☁⛅🌤🌥🌦🌧🌨🌩🌪🌫🌬🌀🌈🌂☔⚡❄⛄🔥💧🌊🎃🎄🎆🎇✨🎈🎉🎊🎋🎌🎍🎎🎏🎐🎑🎀🎁🎖🎗🎞🎟🎫🏷⚽⚾🏀🏈🏉🎾🎱🎳⛳🏌🎣🎽🎿🏂🏄🏇🏊🏋🚴🚵🏎🏍🏅🏆🏏🏐🏑🏒🏓🏸🎯🎮🕹🎲♠♥♦♣🃏🀄🎴🔇🔈🔉🔊📢📣📯🔔🔕🎼🎵🎶🎙🎚🎛🎤🎧🎷🎸🎹🎺🎻📻📱📲☎📞📟📠🔋🔌💻🖥🖨⌨🖱🖲💽💾💿📀🎥🎬📽📺📷📸📹📼🔍🔎🔬🔭📡🕯💡🔦🏮📔📕📖📗📘📙📚📓📒📃📜📄📰🗞📑🔖💰💴💵💶💷💸💳💹✉📧📨📩📤📥📦📫📪📬📭📮🗳✏✒🖋🖊🖌🖍📝💼📁📂🗂📅📆🗒🗓📇📈📉📊📋📌📍📎🖇📏📐✂🗃🗄🗑🔒🔓🔏🔐🔑🗝🔨🛠🔧🔩🗜🔗💉💊🗡🔪🔫🛡🏹🚬🗿🛢🔮🏁🏳🏴🚩🏧🚮🚰♿🚹🚺🚻🚼🚾🛂🛃🛄🛅⚠🚸⛔🚫🚳🚭🚯🚱🚷☢☣⬆↗➡↘⬇↙⬅↖↕↔↩↪⤴⤵🔃🔄🔙🔚🔛🔜🔝🛐⚛🔯♻📛🔰🔱⭕✅☑✔✖❌❎➕➖➗➰➿〽✳✴❇💱💲‼⁉❓❔❕❗〰©®™♈♉♊♋♌♍♎♏♐♑♒♓⛎🔀🔁🔂▶⏩⏭⏯◀⏪⏮🔼⏫🔽⏬⏸⏹⏺⏏🎦🔅🔆📶📵📳📴#⃣*⃣0⃣1⃣2⃣3⃣4⃣5⃣6⃣7⃣8⃣9⃣🔟💯🔞🔠🔡🔢🔣🔤🅰🆎🅱🆑🆒🆓ℹ🆔Ⓜ🆕🆖🅾🆗🅿🆘🆙🆚🈁🈂🈷🈶🈯🉐🈹🈚🈲🉑🈸🈴🈳㊗㊙🈺🈵▪▫◻◼◽◾⬛⬜🔶🔷🔸🔹🔺🔻💠🔘🔲🔳⚪⚫🔴🔵🇦🇩🇦🇪🇦🇫🇦🇬🇦🇮🇦🇱🇦🇲🇦🇴🇦🇷🇦🇸🇦🇹🇦🇺🇦🇼🇦🇽🇦🇿🇧🇦🇧🇧🇧🇩🇧🇪🇧🇫🇧🇬🇧🇭🇧🇮🇧🇯🇧🇲🇧🇳🇧🇴🇧🇷🇧🇸🇧🇹🇧🇼🇧🇾🇧🇿🇨🇦🇨🇨🇨🇩🇨🇫🇨🇬🇨🇭🇨🇮🇨🇰🇨🇱🇨🇲🇨🇳🇨🇴🇨🇷🇨🇺🇨🇻🇨🇼🇨🇽🇨🇾🇨🇿🇩🇪🇩🇯🇩🇰🇩🇲🇩🇴🇩🇿🇪🇨🇪🇪🇪🇬🇪🇷🇪🇸🇪🇹🇪🇺🇫🇮🇫🇯🇫🇲🇫🇴🇫🇷🇬🇦🇬🇧🇬🇩🇬🇪🇬🇬🇬🇭🇬🇮🇬🇱🇬🇲🇬🇳🇬🇶🇬🇷🇬🇹🇬🇺🇬🇼🇬🇾🇭🇰🇭🇳🇭🇷🇭🇹🇭🇺🇮🇩🇮🇪🇮🇱🇮🇲🇮🇳🇮🇴🇮🇶🇮🇷🇮🇸🇮🇹🇯🇪🇯🇲🇯🇴🇯🇵🇰🇪🇰🇬🇰🇭🇰🇮🇰🇲🇰🇳🇰🇵🇰🇷🇰🇼🇰🇾🇰🇿🇱🇦🇱🇧🇱🇨🇱🇮🇱🇰🇱🇷🇱🇸🇱🇹🇱🇺🇱🇻🇱🇾🇲🇦🇲🇨🇲🇩🇲🇪🇲🇬🇲🇭🇲🇰🇲🇱🇲🇲🇲🇳🇲🇴🇲🇵🇲🇷🇲🇸🇲🇹🇲🇺🇲🇻🇲🇼🇲🇽🇲🇾🇲🇿🇳🇦🇳🇪🇳🇫🇳🇬🇳🇮🇳🇱🇳🇴🇳🇵🇳🇷🇳🇺🇳🇿🇴🇲🇵🇦🇵🇪🇵🇫🇵🇬🇵🇭🇵🇰🇵🇱🇵🇳🇵🇷🇵🇸🇵🇹🇵🇼🇵🇾🇶🇦🇷🇴🇷🇸🇷🇺🇷🇼🇸🇦🇸🇧🇸🇨🇸🇩🇸🇪🇸🇬🇸🇮🇸🇰🇸🇱🇸🇲🇸🇳🇸🇴🇸🇷🇸🇸🇸🇹🇸🇻🇸🇽🇸🇾🇸🇿🇹🇨🇹🇩🇹🇬🇹🇭🇹🇯🇹🇰🇹🇱🇹🇲🇹🇳🇹🇴🇹🇷🇹🇹🇹🇻🇹🇼🇹🇿🇺🇦🇺🇬🇺🇸🇺🇾🇺🇿🇻🇦🇻🇨🇻🇪🇻🇬🇻🇮🇻🇳🇻🇺🇼🇸🇾🇪🇿🇦🇿🇲🇿🇼:) ;) :( :D :P :| :/ :( :X B) 8) :3 :'( :O :S :$ :* :E :-P ;-) :-( :-) :-! :-$ B-) :O :-* :-D :-[ ;-D :-| :-O =-[ B-D B-( B-* #Ali

from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq via IFTTT

ایک درویش مستی کے عالم میں جارہاتھا اور کہتا جو کرتا ہے سو اللہ کرتا ہے ایک شریر انسان نے اٹھا کر پتھر مارا اور منافقانہ قہقہہ مارا درویش اسکی آنکھ میں آنکھ ڈال کر گھورنے لگا اس شخص نے کہا تم تو کہتے ہو جو کرتا ہے اللہ کرتا ہے پھر گھورتے کیوں ہو درویش نے کہا ہاں یہی سچ ہے جو کرتا ہے اللہ کرتا ہے میں تو یہ دیکھ رہا تھا اس کرنے کرانے میں کس نے اپنا منہ کالا کرایا؟ اللہ علم رکھتا ہے لیکن اسکا علم کسی کا اختیار سلب نہیں کرتا ہے وہ ذات اختیار دے کر امتحان لے رہی ہے. درویش #Ali

from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq via IFTTT

ﺑﯿﻮﯼ -: ﺍﯾﮏ ﮐﮭﯿﻞ ﮐﮭﯿﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺷﻮﮨﺮ -: ﮐﻮﻧﺴﺎ ﮐﮭﯿﻞ ﺑﯿﻮﯼ -: ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺭﻧﮓ ﮐﺎﻧﺎﻡ ﻟﻮﮞ ﺗﻮ ﺗﻮ ﺗﻢ ﻟﯿﻔﭧ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﮐﻮ ﮨﺎﺗﮫ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﻓﺮﻭﭦ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻟﻮﮞ ﺗﻮ ﺗﻢ ﺭﺍﺋﭧ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﮐﻮ ﮨﺎﺗﮫ ﻟﮕﺎﻧﺎ - ﺷﻮﮨﺮ -: ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﯿﺖ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ؟ ﺑﯿﻮﯼ -: ﺟﻮ ﮨﺎﺭ ﮔﯿﺎ ﻭﮦ ﺟﯿﺘﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮐﯽ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﻣﺎﻧﮯ ﮔﺎ۔ ﺷﻮﮨﺮ -: ﯾﮧ ﮐﮭﯿﻞ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺟﯿﺘﻮﮞ ﮔﺎ ﭼﻠﻮ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ _ ﺑﯿﻮﯼ -: ﺗﻮ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ _ ﺗﯿﺎﺭ ؟ Orange •••••••••• ﺷﻮﮨﺮ ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﺳﮯ ﺳﻮﭺ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﺍ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﮐﻠﺮ ﺑﻮﻟﯽ ﯾﺎ ﻓﺮﻭﭦ ﻣﻮﺭﻝ ::: ﺫﮨﯿﻦ ﺑﯿﻮﯼ ﺳﮯ ﭘﻨﮕﺎ ﻣﮩﻨﮕﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ... 😂 #Ali

from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq via IFTTT

Damn hell! Menw apni czn k hubby ko beti ki birth pr mubarak di To unka father in law (mere khalu) Kehna lagey k kis chz ki mubarak I said k beti ki Kehtay beti ki koi deta hai mubarak! Nd i was shocked! Tb menw kaha k olad to olad hoti hai Pir aik lambi khamoshi..... R mein heran o preshan k meri family mein b aesi soch rkhne waley log mojood hain Uffffff........ Bohat ghussa aa rha hai Ye log kia jaanain k beti to khuda ki rehmat hoti hai...... Yr meray khalu khud professor hain Bachey sb well educated R aesa banda b ye alfaz keh raha hai... Kahi hm pir se jahiliyat k dour mein to nahi chley gye

from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq via IFTTT

ﺗﺘﻠﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ ﻧﻮﭼﻨﺎ ﮔﻼﺑﻮﮞ ﮐﺎ ، ﺭﯾﺖ ﺍﺱ ﻧﮕﺮ ﮐﯽ ﮨﮯﺍﻭﺭ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺐ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﺎﻧﺪﮬﻨﺎ ﻧﺸﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ، ﺭﯾﺖ ﺍﺱ ﻧﮕﺮ ﮐﯽ ﮨﮯﺍﻭﺭ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺐ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺗﻢ ﺍﺑﮭﯽ ﻧﺌﮯ ﮨﻮ ﻧﺎﮞ! ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﭘﺮﯾﺸﺎﮞ ﮨﻮ ، ﺁﺳﻤﺎﻥ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﻣﺖ ﺩﯾﮑﮭﻮ ﺁﻓﺘﯿﮟ ﺟﺐ ﺁﻧﯽ ﮨﻮﮞ ، ﭨﻮﭨﻨﺎ ﺳﺘﺎﺭﻭﮞ ﮐﺎ ، ﺭﯾﺖ ﺍﺱ ﻧﮕﺮ ﮐﯽ ﮨﮯﺍﻭﺭ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺐ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﯾﮧ ﺑﺎﺷﻨﺪﮮ ﺑﻮ ﮐﮯ ﺑﯿﺞ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﮯ ، ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻓﺼﻞ ﮨﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﻮ ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﺎ ﺳﺮﺍﺑﻮﮞ ﮐﺎ ، ﺭﯾﺖ ﺍﺱ ﻧﮕﺮ ﮐﯽ ﮨﮯﺍﻭﺭ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺐ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺍﺟﻨﺒﯽ ﻓﻀﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺟﻨﺒﯽ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﺳﮯ ، ﺍﭘﻨﮯ ﮨﺮ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﻮ ﺩﺍﺋﻤﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺑﭽﮭﮍ ﺟﺎﻧﺎ ﻣﺎﻧﮕﻨﺎ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﮐﺎ ، ﺭﯾﺖ ﺍﺱ ﻧﮕﺮ ﮐﯽ ﮨﮯﺍﻭﺭ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺐ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺧﺎﻣﺸﯽ ﻣﺮﺍ ﺷﯿﻮﮦ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮨﻨﺮ ﺍُﺱ ﮐﺎ، ﻣﯿﺮﯼ ﺑﮯ ﮔﻨﺎﮨﯽ ﮐﻮ ﻟﻮﮒ ﮐﯿﺴﮯ ﻣﺎﻧﯿﮟ ﮔﮯ ﺑﺎﺕ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﺟﺒﮑﮧ ﻣﺎﻧﮕﻨﺎ ﺣﻮﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ ، ﺭﯾﺖ ﺍﺱ ﻧﮕﺮ ﮐﯽ ﮨﮯﺍﻭﺭ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺐ سے ھے #Ali

from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq via IFTTT

First day of school..boy sees a beautiful girl siting rite next to him and writes on a paper.. '' I love u,do you love me?'' and passes the paper to her.. she replies'no''.. He didnt giv up, he rubs her answer and passed it on to another girl and she replied yes.. Moral of the story: Definitely not what you think.. Itz..... 'Save earth.. Recycle paper! #raaj

from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq via IFTTT

Couple dare with #Dua Couples are #Umair and #Yasir Scene hai : Aap dono dost ho or #Umair apni gf ko #Yasir sa milwanay laata hai to #Yasir kehta hai k yaar pichlii dafa to doosri thi jiss pa us ki gf naraz hojatii hai or in ka breakup ho jata hai ubb #Umair ap na Yasir sa larna hai or us ko dhamkiii denii hai k aap us k baba ko us k saray secrets batanay ja rahay ho or #Yasir ubb aap na umair ko Manana hai or pichlay achaaa din yaad karwa k emotional Karna hai magar usman aap na nahi mannna Ho jao shurru 😂😂

from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq via IFTTT

Sardar Ne "A, B, C" Sikhi Techer ab A Sy Z Tk Fruit k Nam Banao Sardar A Apple B Bra Aple C Chota Aple D Dosra Aple E Ek hor Aple F Fer Aple G Gnda Aple H Hara Aple I Irani Aple J Jpani Aple K Khrab Aple L Laal Aple M Mitha Aple N New Aple O Old Aple P Pakistani Aple Q Quetta da Aple R Round Aple S Sada Aple T Twada Aple U Unna da Aple V Vekho Aple W Wada Aple X X-tra Aple Y Yellow Aple Z Zindabad Aple #Raaj

from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq via IFTTT

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 Nahi mtlb k mera routine mein kya gya cmnt b mja block krwa skta ha ya pir next bndey ko laal peela kr skta ha ya kch sochne p mjboor kr skta hai😂😂😂😂 Pehli mrtba ja k cmnt kia ik page p kal raat R aj block Dhiskiyaon🔫🔫🔫🔫🔫🔫🔫😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 Wah wah Mza aa gya Has has k bura haal ho gya😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝 Thanku dear #Admina😉😉😉 U really made my day Suba se mood off tha😜😜😜😜 #Ali

from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq via IFTTT

دل کو زخمی اور سینے کو جلا دینے والے کلمات کے اثرات کو کیسے زائل کیا جائے؟ یہ موضوع مجھے ایک عرب دوست نے بھیجا تھا، مجھے بہت ہی پسند آیا ہے، آپ کیلئے ترجمہ مصنف کہتا ہے: اذیت ناک جرح یا جھڑکیوں اور طنز سے بھری ہوئی گفتگو: بھلے یہ باتیں کرنے والا آپ کا کتنا ہی قریبی مثلاً گھر والی، بھائی، بہن، رشتہ دار، شریک، دوست حتیٰ کہ کیوں ناں والد یا والدہ بھی ہو۔ اگر آپ ان سب کی باتیں سن کر صبر کر جاتے ہیں تو آپ کی آفرین ہے اور آپ کا یہ کردار حلم اور عفو شمار ہوگا۔ لیکن اس درد سے کیسے اجتناب کیا جائے؟ اور اس سے بڑھ کر: باتوں کے ان چھلنی کرتے بلکہ زہر میں بجھے تیروں سے دل کو کیسے بچایا جائے، تاکہ دل ایسے موذی امراض کا شکار نا ہو جائے جن کا مداوا کرنا بھی محال ہو جائے: بر سبیل مثال: یہ امراض نفسیاتی، عصبی، جسمانی بھی ہو سکتے ہیں اور عقلی خلل، حسد، دشمنی حقارت اور عداوت کا شکار ہوجانا بھی ہو سکتے ہیں۔ میں نے جب کلام پاک کو دیکھا تو اسی موضوع کو تین بار علاج سمیت موجود پایا: الله سبحانہ و تعالیٰ سورت حجر کے آخر میں فرماتے ہیں: ہمیں معلوم ہے کہ جو باتیں یہ لوگ تم پر بناتے ہیں ان سے تمہارے دل کو سخت کوفت ہوتی ہے (97) اس کا علاج یہ ہے کہ اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرو، اس کی جناب میں سجدہ بجا لاؤ (98) الله جل جلالہ سورت طہٰ کے آخر میں فرماتے ہیں: پس جو باتیں یہ لوگ بناتے ہیں اُن پر صبر کرو، اور اپنے رب کی حمد و ثنا کے ساتھ اُس کی تسبیح کرو سورج نکلنے سے پہلے اور غروب ہونے سے پہلے، اور رات کے اوقات میں بھی تسبیح کرو اور دن کے کناروں پر بھی، شاید کہ تم راضی ہو جاؤ (130) الله تبارک و تعالیٰ سورت قاف کے آخر میں فرماتے ہیں: پس جو باتیں یہ لوگ بناتے ہیں ان پر صبر کرو، اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرتے رہو، طلوع آفتاب اور غروب آفتاب سے پہلے (39) اگر ہم درج بالا آیات مبارکہ کی ترکیب پر غور کریں تو جو بات سامنے آتی ہے وہ یہ ہے کہ ذکر اور تسبیح کا حکم فوراً ہی "جو کچھ وہ کہتے ہیں" کے بعد آجاتا ہے۔ گویا کہ ادھر کوئی اذیت ناک والی بات سنی ادھر ہی ذکر کرکے اس اذیت کے اثرات کا ازالہ کر دیا۔ تاہم پہلی دو باتوں میں صبر کی تلقین بھی قابل غور اور واجب العمل فعل ہے۔ دل کی سلامتی کا خیال رکھنا بہت ہی اہم کام ہے، الله کی تسبیح و تحمید کسی بری بات کے دل پر اثرات کا مداوا ہے۔ یہ محض احتیاطی تدبیر یا علاج ہی نہیں بلکہ علاج کے بعد دل میں تشفی، رضا اور خوشگواری کا احساس بھی ہے۔ ان آیات کا عملی زندگی عمل کر کے اپنی روزمرہ کی زندگی کو آسان اور خوشگوار بنائیں اور رضا، خوشی، حسن ظن اور محبت کو فروغ دیں۔ الله ہمیں اپنا ذکر کرنے والا بنائیں اور لوگوں کے شر سے محفوظ رکھیں۔ آمین #Ali

from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq via IFTTT

Han je to janu logon Wo mein keh rha tha k #Branded_Lollipops ki janib se tmam lollipop members r unke tmam frnds ko r unke b tmam frnds ko.... Aur is page k aros paros waley pages ko r unke aros paros waley pages r u ke tmam koje members ko.... R jahan jahan tak hamari posts pnchti hain.... Un tmam logon ko.... Africa k jungles ko... America k obama ko... China k kaaghzi bando ko.... Britain k musalliyon ko... R unke aros paros waley musalliyon ko... Apka r hm sb k pardesiyon ko... #lollipop maarka sabun ki janib se b.... Tmam ehl e watan ko sabun k dil k gehraiyon r page #admins ki janib se b tmam hazir o gher hazir kaley chittey motey sukkey braller desi members ko dher sari waddi #EID_MUBARAK Let's nacho nacho😁😁😁 Oops.... Mera mtlb..... Mja b nahi pta😷 Dictionary se dekh lena r meku v btana😃😃😃😃😘😍😍😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘 #Ali

from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq via IFTTT

When I reached office, I got a call from my wife... "what is the date today?" .. I was wondering..then told her 10th September. ...call disconnected... i was wondering.. her birthday? No...mine...No... anniversary...no..son's birthday ...no...in laws birthday anniversary...no... gas booking..done...utility payments done... her uncle who arrives when we want to go out, sqat and kill us and our time...his birthday ...no... Then?! Why date??? Lunch and evening tea went with spinning questions... reached home... Junior was playing in car park... Asked him.... how is the weather in kitchen? Tornado... tsunami???... Boy told " all normal. Why?".." your mom asked me..what is the date today in the morning?"... Boy smiled and told me..." I tore some sheets from calendar in morning...she was confused..". Haaaa... Being husband is a tough job. 😀😂😥😫😁 #copied #Ali

from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq via IFTTT

ایک شخص نے مولانا رومی سے چند سوالات پوچھے جن کے انہوں نے بہت خوبصورت مختصر اور جامع جوابات عطا فرمائے جو بالترتیب پیشِ خدمت ہیں: 1- زہر کسے کہتے ہیں؟ ہر وہ چیز جو ہماری ضرورت سے زائد ہو، وہ ہمارے لئے زہر ہے خواہ وہ قوت و اقتدار ہو، دولت ہو، بھوک ہو،انانیت ہو، لالچ ہو، سستی و کاہلی ہو، محبت ہو، عزم و ہمت ہو، نفرت ہو یا کچھ بھی ہو۔ 2- خوف کس شئے کا نام ہے؟ غیرمتوقع صورتِ حال کو قبول نہ کرنے کا نام خوف ہے۔ اگر ہم غیر متوقع کو قبول کر لیں تو وہ ایک ایڈونچر ایک مہم جوئی میں تبدیل ہوجاتی ہے۔ 3- حسد کسے کہتے ہیں؟ دوسروں میں خیر اور خوبی کو تسلیم نہ کرنے کا نام حسد ہے۔ اگر ہم اس خوبی کو تسلیم کرلیں تو یہ رشک اور انسپریشن بن کر ہمارے لئے ایک مہمیز کا کام انجام دیتی ہے۔ 4- غصہ کس بلا کا نام ہے؟ جو امور ہمارے قابو سے باہر ہوجائیں، ان کو تسلیم نہ کرنے کا نام غصہ ہے۔ اگر ہم تسلیم کرلیں تو عفو درگزر اور تحمل اس کی جگہ لے لیتے ہیں 5- نفرت کسے کہتے ہیں ؟ کسی شخص کو جیسا کہ وہ ہے، تسلیم نہ کرنے کا نام نفرت ہے۔ اگر ہم غیر مشروط طور پر اسے تسلیم کرلیں قبول کرلیں، تو اسے محبت کہیں گے ... #Ali

from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq via IFTTT

Husn E Jana Ki Tareef Mumkin Nahi Aafreen Aafreen, Aafreen Aafreen Tu Bhi Daikhay Agar To Kahay Humnasheen Aafreen Aafreen, Aafreen Aafreen Aisa Daikha Nahi Khoobsurat Koi Jism Jaisay Ajanta Ki Moorat Koi Jism Jaisay Nigaahon Pay Jaado Koi Jism Naghma Koi, Jism Khushboo Koi Jism Jaisay Machalti Hoi Raagni Jism Jaisay Mehekti Hoi Chandni Jism Jaisay Ke Khilta Hoi Aik Chaman Jism Jaisay Ke Sooraj Ki Pehli Kiran Jism Tarsha Hoa Dil-kash O Dil-nasheen Sandali Sandali, Marmari Marmari Aafreen Aafreen, Aafreen Aafreen Husn E Jana Ki Tareef Mumkin Nahi Aafreen Aafreen, Aafreen Aafreen Chehra Ek Phool Ki Tarah Shadab Hai Chehra Uska Hai Ya Koi Mehtaab Hai Chehra Jaise Ghazal, Chehra Jaan E Ghazal Chehra Jaise Kali, Chehra Jaise Kanwal Chehra Jaise Tasawwar Bhi Tasveer Bhi Chehra Ek Khwaab Bhi, Chehra Taabeer Bhi Chehra Koi Alif Lail Ki Dastaan Chehra Ek Pal Yaqeen, Chehra Ek Pal Gumaan Chehra Jaisa Ki Chehra Kaheen Bhi Naheen Maahroo Maahroo, Mehjabeen Mehjabeen Aafreen Aafreen, Aafreen Aafreen Husn E Jana Ki Tareef Mumkin Nahi Aafreen Aafreen, Aafreen Aafreen Aankhein Daikhe To Mein Daikhta Reh Gaya (Jaam Do Aur Donon He Do Aatisha) Aankhein Ya Maikade Ke Yeh Do Baab Hein Aankhein Inko Kahoon Ya Kahoon Khuwaab Hein Aankhein Neechi Huwi To Haya Bun Gayi Aankhein Unchi Howi To Dua Bun Gayi Aankhein Uth Ker Jhuki To Ada Bun Gayi Aankhein Jhuk Ker Uthi To Qaza Bun Gayi Aankhein Jin Mein Qaid Aasman O Zameen Nargisi Nargisi, Surmayi Surmayi Aafreen Aafreen, Aafreen Aafreen Husn E Jana Ki Tareef Mumkin Nahi Aafreen Aafreen, Aafreen Aafreen Zulf E Janaan Ki Bhi Lambi Hai Daastan Zulf Ki Mere Dil Per Hein Parchiyaan Zulf Jaisay Ke Umdi Howi Ho Ghata Zulf Jaisay Ke Ho Koi Kaali Bala Zulf Uljhay To Dunya Pareshaan Ho Zulf Suljhay To Yeh Zeest Aasan Ho Zulf Bikhray Siyah Raat Chaanay Lagay Zulf Lehraye To Raat Janay Lagay Zulf Zanjeer Hai Phir Bhi Kitni Haseen Reshmi Reshmi, Amberi Amberi Aafreen Aafreen, Aafreen Aafreen Husn E Jana Ki Tareef Mumkin Nahi Aafreen Aafreen, Aafreen Aafreen #ehmad

from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq via IFTTT

Duniyan ki 7 sachi baten, . 1.Apki ankhen apke jism ka wo hisa hen, jise ap Sabon se dho nhi skte. . 2.Ap apne Bal nahi gin skte. . 3.Apki zuban apke tamam danto ko nahi choo skti, . 4.Sirf Bewaqof log point no 3 try kren gay, . 5.Ap muskura rahe hen Q k ap try kr chukAY hen, . 6.Ap hans rahAy hen Q k ap Bewaqof ban chuke hen #ehmad

from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq via IFTTT

Story of M.A.T.H.S ... Aaj se 300 saal pehle MATH bohot masoom aur pyara tha. Ek din kuch badmash students ne MATHko bohot mara yahan tak ki Math ki aakhri Sans thi marte marte sab students ko badua de gyi. Aur Ye keh ker is dunia se chala gya k mein to ja raha hoon lekin MATHS M = Meri A = Aatma T = Tumhe H = Hamesha S = Satayegi Aaj bhi math ki aatma bhatak rahi hai aur saare students ko sata rahi hai aur hamesha satati rahegi Sb dua kro M. A. T. H. S KI ATMA KO SHANTI mile #fairy #raaj

from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq via IFTTT