جہاز میں سفر کرتے ہوئے ایک اجنبی نے ایک خوبصورت عورت سے پوچھا: محترمہ آپ نے کونسی خوشبو لگائی ہوئی ہے، اس کا نام کیا ہے، میں یہی پرفیوم اپنی بیگم کو گفٹ میں دینا چاہتا ہوں۔ ساتھ بیٹھے ہوئے بزرگ سے نہ رہا گیا اس نے کہا: یہ پرفیوم بیگم کو مت دینا ورنہ کسی بھی ذلیل آدمی کو اس سے بات کرنے کا موقعہ مل جائے گا۔ . #Ali
from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq
via IFTTT
via IFTTT
Comments