میرے نزدیک جورشتہ سچ پر قائم ہوتا ہے - ہمیشہ شکست و ریخت سے دوچار ہوتا ہے -کوئی بھی سچ کا متحمل نہیں ہو سکتا -عزیز سے عزیز شخص کو بھی ہمیشہ کونین کیپسول میں بند کر کے پلانا پڑتی ہے - بانو قدسیہ 'دورنگی' #Ali
from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq
via IFTTT
via IFTTT
Comments