میں facebook کی دنیا سے باہر دوست بنانے کی کوشش کر رہا ہوں, لیکن facebook کے طریقہ کار کو ہی استعمال کرتے ہوے۔ آجکل میں روزانہ نیچے گلی میں جاتا ہوں اور ہر گزرنے والے کو بتاتا ہوں کہ میں نے آج کیا کھایا، رات کیسے گزاری، شام کو کہاں جاوں گا، اس وقت کیسا محسوس کر رہا ہوں، اس کے بعد کیا کرنے کا ارادہ ہے، اور وہ سب کچھ بتاتا ہوں جو کہ تقریباً ہر عام انسان روزانہ کرتا ہے۔ میں لوگوں اپنی تصویریں دیتا ہوں، اپنے کتے اور گاڑی کی تصویریں بھی دیتا ہوں۔ میں لوگوں کی باتیں سن کر i like u ضرور کہتا ہوں۔ اور اس طریقہ کار نے واقعی facebook کی طرح کام کیا۔۔۔ اب مجھے 4 لوگ follow کر رہے ہیں۔ دو پولیس والے، ایک جاسوس اور ایک ماہر نفسیات ۔۔! #janu
from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq
via IFTTT
via IFTTT
Comments