نایاب مرد وہ ہیں جن کے کردار کی خوشبو پاکر عورت خود ان سے محبت کا اظہار کرتی ہے ، وہ پہلے پہل اس کی ذات کی ٹھنڈی چھاؤں میں کچھ دیر ٹھہرتی ہے پھر رفتہ رفتہ اس کی عادی ہوتی چلی جاتی ہے ، یہی وہ مرد ہیں جنہیں عورتوں کا لباس کہا گیا ہے ، نایاب عورت ہمیشہ نایاب مرد کا انتخاب کرتی ہے. #Ali
from Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq
via IFTTT
via IFTTT
Comments