Skip to main content

Posts

Showing posts from January, 2017

NASA Day of Remembrance via NASA http://ift.tt/2jrXp4C

via Branded Lollipops http://ift.tt/2jSaiU2

ماںﺟﯽ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺩﻝ ﺻﺎﻑ ﮐﺮﻧﺎ ﮐﺲ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﺎ ؟؟ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ھﻨﺴﺘﮯ ھﻮﺋﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ؛ ﺩﻭﺩﮪ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﮯ پتر ۔۔۔ ﺳﺎﺭﮦ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﮨﻨﺲ ﭘﮍﯼ ۔۔ ﭘﮭﺮ ﮐﭽﮫ ﺩﯾﺮ ﻗﺒﻞ ﺟﯿﭩﮭﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻠﺦ ﮐﻼﻣﯽ ﭘﺮ ﺷﺮﻣﻨﺪﮦ ھﻮﺗﮯ ھﻮﺋﮯ ﺳﺎﺱ ﺳﮯ ﻣﺨﺎﻃﺐ ھﻮﺋﯽ ؛ ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ،،، ﻏﺼّﮯ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ھﯽ ﺑﻮﻝ ﺟﺎﺗﯽ ھﻮﮞ ۔۔۔ ﺑﮍﯼ ھﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ , ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻧﮑﯽ ﻋﺎﺩﺗﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ناں ﭘﭽﮭﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﺑﮭﯽ __ ﺧﯿﺮ ﭼﮭﻮﮌﯾﮟ ،، ﺁﭖ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ ﻧﺎﮞ ﻣﺎﮞ ﺟﯽ ____ ﺟﯿﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺍﮐﺜﺮ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺳﯿﮑﮭﺘﯽ ھﻮﮞ ﺁﭖ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﯽ ؟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ __ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺗﻨﮯ ﻋﺮﺻﮯ ﻣﯿﮟ کبھی بھی ﺁپ کو ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺘﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ،،،، ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ،،، ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﮩﺖ ﻏﻠﻂ ﺭﻭﯾﮯ ﺑﮭﯽ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﯾﮑﮭﮯ ھﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ۔۔۔۔ اﻣﺎﮞ ﺟﯽ ﻧﮯ ﺑﮍﯼ ﺑﮩﻮ ﮐﯿﺴﺎﺗﮫ ﺳﺎﺭﮦ ﮐﯽ ﺑﺪﮐﻼﻣﯽﮐﻮ ﯾﮑﺴﺮ ﻧﻈﺮﺍﻧﺪﺍﺯ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﮰ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﮯ ھﻮﮰ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ؛ " ﭘﺘﺮ ﻣﺬﺍﻕ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﭻ ﺑﺘﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﮞ۔ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﺩﻭﺩﮪ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﯽ ﻧﮯ ﺳﮑﮭﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﯾﮧ ﺳﺒﻖ __!! ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺭﮦ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﺭھﯽ ھوں گی۔ ﻓﺠﺮ ﭘﺮ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺑّﺎ ﺟﯽ ﺗﻮ ﻣﺴﺠﺪ ﮔﮱ ھﻮﺗﮯ ۔۔۔ ﺍماں ﺟﯽ ﺻﺤﻦ ﻣﯿﮟ ﻗﺮﺍﻥ ﭘﮍﮪ ﺭھﯽ ھﻮﺗﯿﮟ ﮐﮧ ﺩﻭﺩﮪ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﺎﺑﮯ ﮐﯽ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﮐﯽ ﮔﮭﻨﭩﯽ ﺑﺠﻨﯽ ﺷﺮﻭﻉ ھﻮ ﺟﺎﺗﯽ ،، ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻭﺭﭼﯽ ﺧﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺩﯾﮕﭽﯽ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺍﺳﮯ ﺩﯾﺘﯽ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻏﻮر ﺳﮯ ﺍﺳﮯ ﭼﯿﮏ ﮐﺮﺗﺎ ۔۔۔ ﺳﻮﻧﮕﮫ ﮐﺮ ﮐﮩﺘﺎ ___ ﺍﮮ ﻧﺌﯿﮟ ﮐﮍﯾﮯ ﺩﻭﺟﺎ ﺑﮭﺎﻧﮉﮦ ﻟﮯ ﮐﮯ ﺁ ﺍﯾﺪﮮ ﻭﭺ ﺗﮯ ھﺎﻟﯽ ﺗﮑﺮ ﺳﺎﻟﻦ ﺩﯼ ﺑﻮ ﻧﺌﯿﮟ ﻣﮑﯽ ۔۔۔ ( ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﯿﭩﺎ ، ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺑﺮﺗﻦ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺁﺅ ۔۔ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺗﻮ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮏ ﺳﺎﻟﻦ ﮐﯽ ﺑﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺧﺘﻢ ھﻮﺋﯽ ) ﮐﺴﯽ ﺩﻥ ﮐﮩﺘﺎ ,,, ﻧﮧ ﭘﺘﺮ ﺍﮮ ﻭﯾﮑﮫ سائیڈاں ﺗﮯ ﭘﺮﺍﻧﺎ ﺩﻭﺩﮪ ﻧﺎﻟﮯ ﭼﭙﮑﺎ ﭘﮍﺍ ﺍﮮ ___ ﺍﯾﻨﺞ ﺗﮯ ﻧﻮﺍﮞ ﺩﻭﺩﮪ ﻓﮭﭧ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﺍﮮ ( ﻧﮩﯿﮟ ﺑﯿﭩﺎ ، ﯾﮧ ﺩﯾﮑﮭﻮ ، ﺳﺎئیڈز ﭘﺮ ﭘﺮﺍﻧﺎ ﺩﻭﺩﮪ ﭼﭙﮑﺎ ھﻮﺍ ھﮯ ﯾﻮﮞ ﺗﻮ ﻧﯿﺎ ﺩﻭﺩﮪ ﭘﮭﭧ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ) ﺟﺲ ﺩﻥ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻭﺩﮪ ﭘﮭﭧ ﺟﺎﺗﺎ ۔۔۔ ﺍﻣّﺎﮞ ﺟﯽ ﺳﮯ ﮈﺍﻧﭩﯿﺎں ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺏ ﭘﮍﺗﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﺩﻭﺩﮪ ﺿﺎﺋﻊ ھﻮﻧﮯ ﭘﮧ ... ﺗﯿﻦ ﭼﺎﺭ ﺳﺎﻝ ﯾﮩﯽ ﺳﻠﺴﮧ ﭼﻠﺘﺎ ﺭھﺎ ﭘﮭﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﺩﯼ ھﻮ ﮔﺌﯽ ﮐﭽﮫ ﻋﺮﺻﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﺷﺮﻭﻉ ھﻮ ﮔﮱ ﺟﻮ ﻧﺒﯿﮍﮮ ﻧﺌﯿﮟ جاتے ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ___ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﭧ ﮔﮭﭧ ﮐﮯ ، ﺭﻭ ﺭﻭ ﮐﮯ ، ﺍﻟﻠﮧ ﺟﯽ ﺳﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﺗﯽ ۔۔۔۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺻﺒﺢ ﮐﻮ ﺍﭨﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﭼﺎﮰ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﺩﻭﺩﮪ ﻧﮩﯿﮟ، ﮈﮬﯿﺮ ﺳﺎﺭﺍ ﺩﻭﺩﮪ ﭘﮭﭧ ﭼﮑﺎ ﺗﮭﺎ ، ﻣﺠﮭﮯ ﯾﺎﺩ ﺁﯾﺎ ﺍﻣﺎﮞ ﺟﯽ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻃﺮﺡ ﻃﺮﺡ ﮐﯽ ﻣﭩﮭﺎﺋﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﭘﻨﯿﺮ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯿﮟ ،، ﺳﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺁﺩﮬﮯ ﺩﻭﺩﮪ ﺳﮯ ﻗﻼﻗﻨﺪ ﺁﺩﮬﮯ ﮐﮯ ﭘﻨﯿﺮ ﮐﮯ ﭘﮑﻮﮌﮮ ﺑﻨﺎ لیئے ،، ﻧﺎﺷﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﺍھﺘﻤﺎﻡ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺳﺐ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﮍﮮ ﺧﻮﺵ ھﻮﮰ ﺑﮍﯼ ﺗﻌﺮﯾﻔﯿﮟ ھﻮﺋﯿﮟ __ ﺳﺴﺮ ﻧﮯ ﻧﯿﺎ ﺟﻮﮌﺍ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯکو ﭘﯿﺴﮯ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺩیئے ۔۔۔۔ ﺍﺱ ﺩﻥ ﻣﺠﮭﮯ ﺷﺪﺕ ﺳﮯﺍﺣﺴﺎﺱھﻮﺍ ﮐﮧ __ ﻟﻮﮒ ﺍﺗﻨﮯ ﺑﺮﮮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ھﻮﺗﮯ ،، ﯾﮧ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﻏﻠﻄﯽ ھﻮﺗﯽ ھﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ھﺮ ﺑﺎﺭ ﻧﺌﮯ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﮐﻮ ﭘﭽﮭﻠﯽ ﻧﺎﺭﺍﺿﮕﯽ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺟﻮﮌ ﻟﯿﺘﺎ ھﮯ ﮐﮧ ،، ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺍﺱ ﻧﮯ ﯾﻮﮞ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ __ ﯾﻮﮞ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ___! ﯾﮩﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﻏﻠﻄﯽ ﺗﮭﯽ ،،، ﺗﺐ ﺳﻤﺠﮫ ﺁﺋﯽ ﮐﮧ ﺩﻝ ﮐﯽ دیگچی ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﺴﮯھﯽ ﺳﺘﮭﺮﺍ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ھﮯ ﮐﮧ ۔۔۔!! ﭘﮭﺮ ﻧﯿﺎ ﺩﻭﺩﮪ ﭘﮭﭩﮯ ﺑﮭﯽ نہ ،،، اور ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺳﺎﻟﻦ ﮐﯽ ﺑﻮ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﺁﮰ ___ ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﻏﻠﻄﯽ ﺳﮯ ﭘﮭﭧ ﺟﺎﮰ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﮯ ھﯽ ﺧﻮﺏ ﭼﯿﻨﯽ ﮈﺍﻝ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﺍﺳﮑﯽ ﻣﭩﮭﺎﺋﯽ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺘﮯ ھﯿﮟ ۔۔!!

Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq

💕💕💕 #Dua

via Branded Lollipops http://ift.tt/2jPwWKo

@Jutt

via Branded Lollipops http://ift.tt/2jLom1x

Coy Dione via NASA http://ift.tt/2jKX6jK

via Branded Lollipops http://ift.tt/2jKXJcY

I need 😍😍 #Dua

via Branded Lollipops http://ift.tt/2jv0rAb

http://ift.tt/2kimr5W

via Branded Lollipops http://ift.tt/2jJ4Djf
via Instagram

Baba 😍😍 #Dua

via Branded Lollipops http://ift.tt/2k7AjgR

#Ali

via Branded Lollipops http://ift.tt/2kHYdm6

😊😊😊 #ehmad

via Branded Lollipops http://ift.tt/2k6aPQN

#ehmad

via Branded Lollipops http://ift.tt/2jJuS6G

4کروڑ 42لاکھ 65ہزار یہ نوجوان لندن کے ایک بین الاقوامی بینک میں معمولی سا کیشئر تھا‘ اس نے بینک کے ساتھ ایک ایسا فراڈ کیا جس کی وجہ سے وہ بیسویں صدی کا سب سے بڑا فراڈیا ثابت ہوا‘ وہ کمپیوٹر کی مدد سے بینک کے لاکھوں کلائنٹس کے اکاؤنٹس سے ایک‘ ایک پینی نکالتا تھا اور یہ رقم اپنی بہن کے اکاؤنٹ میں ڈال دیتا تھا۔ وہ یہ کام پندرہ برس تک مسلسل کرتا رہا یہاں تک کہ اس نے کلائنٹس کے اکاؤنٹس سے کئی ملین پونڈ چرا لئے۔ آخر میں یہ شخص ایک یہودی تاجر کی شکایت پر پکڑا گیا‘ یہ یہودی تاجر کئی ماہ تک اپنی بینک سٹیٹ منٹ واچ کرتا رہا اور اسے محسوس ہوا اس کے اکاؤنٹ سے روزانہ ایک پینی کم ہو رہی ہے چنانچہ وہ بینک منیجر کے پاس گیا‘ اسے اپنی سابق بینک سٹیٹمنٹس دکھائیں اور اس سے تفتیش کا مطالبہ کیا۔ منیجر نے یہودی تاجر کو خبطی سمجھا ‘ اس نے قہقہہ لگایااور دراز سے ایک پاؤنڈ نکالا اور یہودی تاجر کی ہتھیلی پر رکھ کر بولا’’ یہ لیجئے میں نے آپ کا نقصان پورا کر دیا‘‘ یہودی تاجر ناراض ہو گیا‘ اس نے منیجر کو ڈانٹ کر کہا ’’میرے پاس دولت کی کمی نہیں‘ میں بس آپ لوگوں کو آپ کے سسٹم کی کمزوری بتانا چاہتا تھا‘‘وہ اٹھا اور بینک سے نکل گیا۔ یہودی تاجر کے جانے کے بعد منیجر کو شکایت کی سنگینی کا اندازا ہوا ‘ اس نے تفتیش شروع کرائی تو شکایت درست نکلی اور یوںیہ نوجوان پکڑا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ لندن کا فراڈ تھا لیکن ایک فراڈ پاکستان میں بھی ہو رہا ہے‘ اس فراڈ کا تعلق پیسے کے سکے سے جڑا ہے۔ پاکستان کی کرنسی یکم اپریل 1948ء کو لانچ کی گئی تھی‘ اس کرنسی میں چھ سکے تھے‘ ان سکوں میں ایک روپے کا سکہ‘ اٹھنی‘ چونی‘ دوانی‘ اکنی‘ ادھنا اور ایک پیسے کا سکہ شامل تھے ‘ پیسے کے سکے کوپائی کہا جاتا تھا۔ اس زمانے میں ایک روپیہ 16 آنے اور 64پیسوں کے برابر ہوتا تھا۔ یہ سکے یکم جنوری 1961ء تک چلتے رہے‘ 1961ء میں صدر ایوب خان نے ملک میں اشاریہ نظام نافذ کر دیا جس کے بعد روپیہ سو پیسوں کا ہو گیا جبکہ اٹھنی‘ چونی‘ دوانی اور پائی ختم ہو گئی اور اس کی جگہ پچاس پیسے‘ پچیس پیسے‘ دس پیسے‘ پانچ پیسے اور ایک پیسے کے سکے رائج ہو گئے۔ یہ سکے جنرل ضیاء الحق کے دور تک چلتے رہے لیکن بعدازاں آہستہ آہستہ ختم ہوتے چلے گئے یہاں تک کہ آج سب سے چھوٹا سکہ ایک روپے کا ہے اور ہم نے پچھلے تیس برسوں سے ایک پیسے‘ پانچ پیسے‘ دس پیسے اور پچیس پیسے کا کوئی سکہ نہیں دیکھا کیوں؟ کیونکہ سٹیٹ بینک یہ سکے جاری ہی نہیں کر رہالیکن آپ حکومت کا کمال دیکھئے حکومت جب بھی پٹرول‘ گیس اور بجلی کی قیمت میں اضافہ کرتی ہے تو اس میں روپوں کے ساتھ ساتھ پیسے ضرور شامل ہوتے ہیں مثلاً آپ پٹرول کے تازہ ترین اضافے ہی کو لے لیجئے‘ حکومت نے پٹرول کی قیمت میں5 روپے 92 پیسے اضافہ کیا جس کے بعد پٹرول کی قیمت 62روپے 13پیسے‘ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 62روپے 65پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 54روپے 94پیسے ہو گئی۔ اب سوال یہ ہے ملک میں پیسے کا تو سکہ ہی موجود نہیں لہٰذا جب کوئی شخص ایک لیٹر پٹرول ڈلوائے گا توکیا پمپ کا کیشئر اسے 87پیسے واپس کرے گا؟ نہیں وہ بالکل نہیں کرے گا چنانچہ اسے لازماً 62کی جگہ 63 روپے ادا کرنا پڑیں گے۔یہ زیادتی کیوں ہے؟ اب آپ مزید دلچسپ صورتحال ملاحظہ کیجئے‘ پاکستان میں روزانہ 3لاکھ 20ہزار بیرل پٹرول فروخت ہوتا ہے۔ آپ اگراسےلیٹرز میں کیلکولیٹ کریں تو یہ 5کروڑ 8لاکھ 80ہزار لیٹرز بنتا ہے۔آپ اب اندازا کیجئے اگر پٹرول سپلائی کرنے والی کمپنیاں ہر لیٹر پر 87پیسے اڑاتی ہیں تو یہ کتنی رقم بنے گی ؟ یہ 4کروڑ 42لاکھ 65ہزار روپے روزانہ بنتے ہیں۔یہ رقم حتمی نہیں کیونکہ تمام لوگ پٹرول نہیں ڈلواتے ‘صارفین ڈیزل اور مٹی کا تیل بھی خریدتے ہیں اور زیادہ تر لوگ پانچ سے چالیس لیٹر پٹرول خریدتے ہیں اور بڑی حد تک یہ پیسے روپوں میں تبدیل ہوجاتے ہیں لیکن اس کے باوجود پیسوں کی ہیراپھیری موجود رہتی ہے۔ مجھے یقین ہے اگر کوئی معاشی ماہر اس ایشو پر تحقیق کرے ‘ وہ پیسوں کی اس ہیرا پھیری کو مہینوں‘ مہینوں کو برسوں اور برسوں کو 30سال سے ضرب دے تو یہ اربوں روپے بن جائیں گے گویا ہماری سرکاری مشینری 30برس سے چند خفیہ کمپنیوں کو اربوں روپے کا فائدہ پہنچا رہی ہے اور حکومت کو معلوم تک نہیں ۔ ہم اگر اس سوال کا جواب تلاش کریں تو یہ پاکستان کی تاریخ کا بہت بڑا سکینڈل ثابت ہوگا۔ یہ بھی ہو سکتا ہے اس کرپشن کا والیم ساڑھے چار کروڑ روپے نہ ہولیکن اس کے باوجود یہ سوال اپنی جگہ موجود رہے گا کہ جب سٹیٹ بینک پیسے کا سکہ جاری ہی نہیں کر رہا تو حکومت کرنسی کو سکوں میں کیوں ماپ رہی ہے اور ہم ’’راؤنڈ فگر‘‘ میں قیمتوں کا تعین کیوں کرتے ہیں۔ ہم 62روپے 13پیسوں کو 62روپے کر دیں یا پھر پورے 63روپے کر دیں تا کہ حکومت اور صارفین دونوں کو سہولت ہو جائے۔حکومت اگر ایسا نہیں کر رہی تو پھر اس میں یقیناً کوئی نہ کوئی ہیرا پھیری ضرور موجود ہے کیونکہ ہماری حکومتوں کی تاریخ بتاتی ہے ہماری بیوروکریسی کوئی ایسی غلطی نہیں دہراتی جس میں اسے کوئی فائدہ نہ ہو۔ #Ali

Branded Lollipops http://ift.tt/1PAbkuq

Aoa kahan hai page ki pyri pyri larkkkiaayaaaa Mjyyy chyeee larkkkiyaaannn Bohaaat sariii larkiyaaan 😜😜😜😜😜😜 #ehmad

via Branded Lollipops http://ift.tt/2k4JKxz

#Dua

via Branded Lollipops http://ift.tt/2jB01LL

#ahmad

via Branded Lollipops http://ift.tt/2jgrEeu

#Muree at night😍😍😍😍😍

via Branded Lollipops http://ift.tt/2kc2tch

#ehmad

via Branded Lollipops http://ift.tt/2jnViK2

Apollo 1 Crew Honored via NASA http://ift.tt/2jmBGpA

via Branded Lollipops http://ift.tt/2jZPgkI

#ehmad

via Branded Lollipops http://ift.tt/2jx0xdK
via Branded Lollipops http://ift.tt/2jwmXvK

😂😂😂 #ehmad

via Branded Lollipops http://ift.tt/2jlrDBe

#ehmad

via Branded Lollipops http://ift.tt/2kA5fZQ
via Branded Lollipops http://ift.tt/2krGXhC
via Branded Lollipops http://ift.tt/2k9SS6a
via Branded Lollipops http://ift.tt/2krNTez
via Branded Lollipops http://ift.tt/2k9Xutk
via Branded Lollipops http://ift.tt/2krtrdE
via Branded Lollipops http://ift.tt/2k9YFc1
via Branded Lollipops http://ift.tt/2k9SPHw
via Branded Lollipops http://ift.tt/2krDtM4
via Branded Lollipops http://ift.tt/2ka3MZS
via Branded Lollipops http://ift.tt/2krNZD4
via Branded Lollipops http://ift.tt/2ka8DKJ
via Branded Lollipops http://ift.tt/2krJ5pn
via Branded Lollipops http://ift.tt/2ka56fn
via Branded Lollipops http://ift.tt/2krJ0SB
via Branded Lollipops http://ift.tt/2jaWYLZ

😌😌 tag ur best frndz 😍😂 #Dua

via Branded Lollipops http://ift.tt/2kzhqWW

January 1986 - Voyager 2 Flyby of Miranda via NASA http://ift.tt/2jBNLIN

via Branded Lollipops http://ift.tt/2koVqL5

Ho jao shurru subb 😂😂 #Dua

via Branded Lollipops http://ift.tt/2kx00pL

Exactly 😂 Good morning ❤ #Dua

via Branded Lollipops http://ift.tt/2klOWwK

Good morning #ehmad

via Branded Lollipops http://ift.tt/2k5HVme

#ehmad

via Branded Lollipops http://ift.tt/2j6wH11

#juttt

via Branded Lollipops http://ift.tt/2k4QopD

Juno’s Close Look at a Little Red Spot via NASA http://ift.tt/2jSCIf5

via Branded Lollipops http://ift.tt/2k1sY4p

#ehmad

via Branded Lollipops http://ift.tt/2jRZ14s

#ehmad

via Branded Lollipops http://ift.tt/2k0gj1u

Beshak😍 #ehmad

via Branded Lollipops http://ift.tt/2k3ReTX

☺☺☺☺ #ehmad

via Branded Lollipops http://ift.tt/2jxlwL6

#ehmad☺☺☺

via Branded Lollipops http://ift.tt/2jpQZkY

Ajj mai free hun 😌😌😂😂 #Dua

via Branded Lollipops http://ift.tt/2k3dOfi